وا (جاپان)
Appearance
وا Wa [ا] جاپان کا سب سے پرانا نام ہے جس کی غیر ملکی ذرائع میں تصدیق کی گئی ہے۔[ب]
چینی اور کوریائی کاتب باقاعدگی سے چینی کردار 倭 استعمال کرتے تھے؛ جن کے معنی مطیع، دور یا بونوں کی سر زمین کے طور پر کیوشو کی وا سلطنت اور اسی طرح آٹھویں صدی عیسوی تک یاماتو سلطنت کے لیے استعمال کرتے تھے یہاں تک کہ جاپانیوں نے اسے (جاپانی: 和) حروف سے تبدیل کر دیا۔